باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے مسٹر ہزارہ چمپئن شپ کا انعقاد۔

ہری پور(وائس آف ہزارہ)ضلعی انتظامیہ ہری پور اور محکمہ کھیل ہری پور کے زیر اہتمام ہزارہ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے مسٹر ہزارہ چمپئن شپ 2022 کا انعقاد کیا گیا۔ مذکورہ تقریب میں صدر کے پی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن اور صوبائی ایسوسی ایشن کے منتخب اراکین بھی موجود تھے۔ ریجنل سپورٹس آفیسر احمد زمان نے بطور مہمان خصوصی عاقب رقیب خان ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ہری پور کے ہمراہ شرکت کی اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!