جی ڈی اے کے ڈی جی کی تعیناتی کو پشاورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔

ایبٹ آباد:گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈی جی کی تعیناتی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ صوبائی حکومت اور جی ڈی اے کے بورڈ کو فریق بنایا گیا ہے۔زرائع کے مطابق سرادر رمضان کی جانب سے گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈی جی رضا حبیب کی تعیناتی کو چیلنج کیا گیا ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کے رضا علی حبیب گریڈ اٹھارہ کے ہیں اور یہ پوسٹ گریڈ بیس کی ہے اس کے ساتھ ہی ڈی جی کو ڈیپوٹیشن پر تعینات کیا گیا ہے اور محکمہ ریلوے سے تعینات کیا گیا ہے جس پر ہائی کورٹ نے چیف سیکرٹری جی ڈی اے کے ڈی جی کو نوٹس جاری کرتے ہوے جواب طلب کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!