قاضی میڈیکل سٹورپرچھاپہ۔ غیراخلاقی سرگرمیوں میں مصروف جوڑاگرفتار۔

ایبٹ آباد:علاقہ جوڈیشل مجسٹریٹ سردار نوید نے فحاشی کے دھندہ میں ملوث ملزمان کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے جبکہ ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ کر دیا پولیس زرایع کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کینٹ نے عوامی شکایات پر مشہور کلینک قاضی میڈیکل سٹور پر چھاپہ مار کر ایک مرد کو گرفتا ر کر لیا قاضی میڈیکل سٹور کے مالک نے بلای منزل کمرہ سے عورت اور مرد کو برہنہ حالت میں پائے پوچھ گچھ کرنے پر عورت نے اپنا نام مسماۃ حسن سراج زوجہ محمد اسحاق ساکنہ کھولہ کیہال اور ملزم نے اپنا نام فضل رؤف ولد شیر بہادر سکنہ بشام شانگلہ کو گرفتار کر لیا ملزمہ نے بتایا کہ قاضی میڈیکل سٹور مالک اور میں عرصہ پندرہ سال سے دھندہ کرتے اور پندرہ سو روپے اس کام کے لیتی ہوں اور میڈیکل سٹور مالک پانچ سو روپیہ کمرہ کا لیتا ہے پولیس نے علت 1253زیر دفعہ 371A/B کے تحت مقدمہ درج کر لیا گزشتہ روز پولیس نے ملزومان کو عدالت پیش کیا عدالت نے ملزمہ کو جیل بھیج دیا جبکہ ملزمان کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کو دے دیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!