صرافہ یونین تنازعہ دو یونین دو صدر صرافہ برادری تقسیم دونوں طرف ہار مبارکاں مٹھائیاں دعائیں۔

حویلیاں (وائس آف ہزارہ) حویلیاں صرافہ یونین تنازعہ دو یونین دو صدر صرافہ برادری تقسیم دونوں طرف ہار مبارکاں مٹھائیاں دعائیں ہوچکی اب کیا ہو گا حل صرف مذاکرات تفصیلات کے مطابق حویلیاں شہر کے اندر صرافہ یونین دو حصوں میں تقسیم دو روز قبل خرم شہزاد اور انکے ساتھیوں نے صرافہ یونین کے ممبران کو اکٹھا کیا اور اس اجلاس میں خرم شہزاد صراف کو حویلیاں صرافہ یونین کا صدر اور دیگر کابینہ کا اعلان کیا گیا اور سوشل میڈیا پر بھرپور انداز میں اس کو واہرل کیا اگلے دو بعد حویلیاں صرافہ یونین کے سابق صدرفیصل رفیق صراف کی جانب سے ایک نجی ہوٹل میں صرافہ یونین کے ممبران کا اجلاس طلب کیا گیا جس میں شہر بھر کے صرافہ برادری نے شرکت کی اور اس تقریب سے فیصل رفیق صراف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کوئی ایک ممبر اگر یہ کہہ دے کہ آپ یونین کی صدرات نہیں کریں گے تو میں ابھی اسی وقت صرافہ برادری کے ممبران کے حکم پر صدارت سے الگ ہو جاؤں گا جس پر متفقہ طور پر دوبارہ فیصل رفیق صراف کو صدر منتخب کرنے کا اعلان کردیا گیا یونین ایک اور صدر دو کی روایت ابھی صرافہ یونین حویلیاں میں بھی شروع ہوگئی ہے


یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!