محرم الحرام: سرچ اینڈسٹرائیک آپریشن شروع۔ گیارہ افراد کیخلاف مقدمات درج۔

ایبٹ آباد(محمد سلیم تنولی سے)محرم الحرم کی آمد۔سٹی پولیس کا سرچ آپریشن۔کرایہ داری فارم تھانے میں رجسٹر نہ کروانے پر دس مالک ملکان کے خلاف بلڈنگ ایکٹ کے مقدمات درج۔اس ضمن میں پولیس زرائع نے بتایا ہے کہ ڈی پی او ایبٹ آباد یاسر آفریدی کی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل کینٹ راجہ محبوب کی نگرانی میں ایس ایچ او سٹی انسپکٹر کیڈٹ نذیر نے پولیس نفری کے ہمراہ تھانہ سٹی کی حدود ڈگی محلہ امام بارگاہ کے ارد گرد ٹانچی چوک سکندر محلہ بازار سمیت دیگر سٹی کے ایریا میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے تھانے میں کرایہ داری فارم رجسٹر نہ کروانے پر 11 مالک ملکان کیخلاف دس بلڈنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!