نشانہ بازی کے دوران نوجوان قتل۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

حویلیاں نشانہ بازی کے دوران نوجوان قتل۔ لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے۔ مقتول کے بھائی فراست خان ولد اعظم خان تھانہ حویلیاں میں ایف آئی آر درج کرواتے ہوئے کہا کہ ملزم مجاہد خان ولد سلیم خان نشانہ بازی کر رہا تھا کہ قاسم کو گولی مار کر زخمی کردیا۔زخمی کو فوری طور پر ہاسپٹل پہچانے کی کوشش کی گئی مگر مقتول راستے میں ہی دم توڑ گیا مقتول کے بھائی فراست خان نے قتل کی دعویداری مجاہد خان ولد سلیم پر پولیس نے 302کے تحت مقدمہ درج کر کے مقتول کی پوسماٹم کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!