نواں شہرمحلہ شعیب زئی میں پانی کی شدیدقلت۔

ایبٹ آبادمحلہ شعیب زئی نواں شہر میں کئی روز کے لوگ پانی کی بھوند بھوند کو ترس گئے۔ محلہ شعیب زئی کی عوام نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف محکمہ واسا والے اشتہار جاری کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ محلوں میں کسی نے بھی پانی کی موٹر لگائی تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔ جب کہ دوسری طرف وال مین پانی کھولنے سے پہلے ہی من پسندلوگو ں کو کال کرکے موٹر لگانے کا کہہ دیتاہے اور جب کے دوسرے لوگ جن کے گھروں میں موٹریں نہیں لگی ہوتی ہیں پانی سے محروم ہوجاتے ہیں۔ اہلیان محلہ نے اعلیٰ افسران سے فل فور نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ اگر ہمارامطالبہ نہ مانا گیا تو کسی قسم کی قول فعل کی زمہ داری ہماری نہ ہوگی۔ محکمہ واساء اور والومین ذمہ دار ہوگا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!