ہزارہ اور پوٹھوہار کو زم کر کے ایک انٹرنیشنل سیاحتی صوبہ کوہساربنانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) ہزارہ اور پوٹھوہار کو زم کر کے ایک انٹرنیشنل سیاحتی صوبہ کوہسار بنایا جائے تاکہ انکے آپس میں شامل ہونے سے ایک خوبصورت سیاحتی گل دستدا بنے، جو پاکستان کی سیاحت میں ایک تاریخی مقام ہوگا،اسلام آباد کے چاروں اطراف میں پھیلا ہزارہ اور پوٹھوہار کی خوبصورت اور چھوٹی چھوٹی برفباری پہاڑیوں وادیوں ڈیم اور چیرلفٹ پر مشتمل مل کر جب ایک صوبہ بنے گا تو دنیا سے اسلام آباد آے سیاحوں کو ایک اچھا دیکھنے اور سننے کو ملے گا۔راولپنڈی صوبہ کوہسار کا مرکز رکھا جائے تاکہ اس کی سب شرائط پوری ہوں اور فنڈز اور نوکریوں کے لیے ہمیں پشاور یا لاہور نہ جانا پڑے، اور صوبہ بننے سے ان علاقوں میں بے روزگاریاں ختم ہونگی اور ہمارے اپنے وزیر مشیر اور نوکریاں فنڈز اور دیگر۔جیسے عدالتی نظام ٹورسٹ پولیس ریسکیو اور پولیس وغیرہ کا اپنا سسٹم ہوگا۔ دبئی دنیا کا نمبر ون سیاحتی مقام بن گیا ہے جو کہ اسی طرح سب خوبصورت مقامات جوڑ کر بنایا گیا تھا اور ٹورسٹ کے پیسے سے پورا ملک ترقی کر کے دن بہ دن آگے کو بڑھ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!