چوروں نے حجام کی دوکان سے قینچیاں اور استرے لوٹ لئے۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)حویلیاں گاوں میں چوری کی انوکھی واردات چورحجام کی دوکان سے قینچی اوراُسترے لے اُڑے،حویلیاں گاؤں میں چوری کی واردات چور دوکان کے تالے کاٹ کر نقدی چوری کے ساتھ ساتھ دوکان میں موجود قیمتی سامان بھی لے گئے ایک ماہ حویلیاں گاؤں کے اندر چوری کی تیسری واردات تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب حویلیاں گاؤں میں حجام کی دوکان کے تالے چور کاٹ کر دوکان میں موجود کیش اور ہزاروں روپے کا قیمتی سامان لیکر رفو چکر ہو گئے مقامی لوگوں کے مطابق ایک ماہ میں حویلیاں گاؤں میں تیسری چوری کی واردات ہو رہی ہے ان بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتوں سے عوام الناس کے اندر خوف و ہراس پیدا ہونا شروع ہو گیا اور عوام خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے ہیں


یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!