مرغوں پر جواء کرانے والے تین جواری مرغوں سمیت گرفتار۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)ایس ایچ او سٹی انسپکٹر تنویر خان کی کاروائی تین جواری گرفتار داو پر لگی۔ 25 ہزار روپے کی رقم اور دو مرغ برآمد مالک مکان فرار مقدمہ قائم زرائع کے مطابق ایس ایچ او سٹی انسپکٹر تنویر خان نے بانڈہ سنجلیاں کے مقام پر مرغوں کی لڑائی پر لگی جوئے کی بازی پلٹ دی اسلم ولد میر داد سکنہ ٹھنڈا میرا، عقیل ولد عبدالطیف سکنہ ملکپورہ اور غلام حرمین ولد خواج محمد سکنہ جلال بابا چوک کو داو پر لگی رقم 25 ہزار روپے اور دو مرغوں سمیت گرفتار کر لیا جبکہ جس کے گھر میں جوا ہورہا تھا وہ فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!