کورونا وائرس سے تین افرادجان کی بازی ہار گئے۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) کورونا وائرس سے 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ اس ضمن میں محکمہ صحت کے ذرائع نے بتایاکہ ہسپتال میں زیر علاج شاہ زدگئی ساکنہ کوہستان،محمد ظفر ساکنہ ایبٹ آباد اورمحمد سلیم ساکنہ ایبٹ آبادکوروناوائرس سے جاں بحق ہوگئے۔اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ 72 مریض زیر علاج ہیں۔جن میں سے 13 مریض آئی سی یو میں داخل ہیں۔جن میں سے 7 انتہائی تشویشناک حالت میں ہیں۔ جن کو CPAP مشین پر رکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!