اے ٹی ایم استعمال کرنے کا طریقہ بتانے کے بہانے نوسرباز وں نے سادہ لوح شخص کے اکاؤنٹ سے پچاس ہزار نکال لئے۔

ہری پور(وائس آف ہزارہ) کانگڑہ کالونی نجی بینک کی اے ٹی ایم مشین سے نوسر باز نے حطار کے رہائشی شخص کو چونا لگا دیا۔ نوسر بازوں نے اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے والے حطار کے رہائشی شخص کو سادہ لوح بن کر اے ٹی ایم مشین استعمال کرنے کا طریقہ جانتے ہوئے اس کا اے ٹی ایم کارڈ اور اے ٹی ایم کورڈ تبدیل کر لیا۔ اور اکاؤنٹ سے 50 ہزار روپے نکال کرفرارہوگئے۔ اگر کوئی انھیں جانتا ہو تو اس نمبر پر اطلاع کر دیں۔03018135781

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!