ایبٹ آباد‘ لڑکی کو ویڈیوبنا کر بلیک میل کرنیوالا ملزم حماد خورشید عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)تھانہ بگنوتر کی حدود نملی میرا بلیک میلنگ کیس ایڈیشنل سیشن جج عارف شاہ نے لڑکی کی اپنی حوس کانشانہ بنانے اور ویڈیوز بنا کر بلیک میل کر نے والے مرکزی ملزم حماد خورشید کی عبوری ضمانت خارج کر دی تفتیشی آفیسر خورشید خان نے ملزم کو احاطہ عدالت سے ہتکڑی لگا کر تھانے منتقل تھانہ بگنوتر کی حدود میں لڑکی کو اپنی حوس کا نشانہ بنانے اور ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے ملزم کی عبوری ضمانت خارج کر دی مضروبہ کی پیروی معروف قانون دان اویس خان علی زئی ایڈوکیٹ نے کی متاثرہ بچے کے ورثاہ نے کورٹ کے فیصلہ کو تاریخی قرار دیا اس طرح کے فیصلوں سے انصاف کا بول بالا ہوگاقانونی ماہرین فیصلے سے جرائم کے سدباب میں مدد ملے گی۔

ذرائع کے مطابق تھانہ بگنوتر کی حدود میں واقع ایک گاؤں کی رہائشی (ث) نے رپورٹ درج کرواتے ہو بتایا میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نملی میرا میں عرصہ ڈیڑھ سال قبل نویں کلاس کی طالبہ تھی گھر سے سکول پیدل آتی جاتی تھی حماد ولد خورشید نے میری تصویر بنا کر مجھے بلیک میل کرکے ایک ویران گھر میں جا کر میرے ساتھ زبردستی زنا کاری کی اور کہا کہ اگر کسی سے بات تو تصویر یں تمہارے والدین کو بھجوا دو گا وقتا فوقتاً مجھے مذکورہ حماد بلیک میل کر کے میرے ساتھ زنا کاری کرتا رہا۔عرصہ چھ ماہ قبل حماد مذکورہ جو کہ دانیال کا گہرا دوست وپڑوسی ہے دونوں نے مجھے بلیک میل کر کے ویران مکان میں مجھے بلایا جب میں وہاں گئی تو وہاں پر حماد مذکورہ اور اسکے ساتھ دانیال عرف دانی ولد غلام ربانی میرے پہنچتے ہی حماد نے میرے ساتھ زنا کاری شروع کر دی اور اسکے بعد دانیال نے بھی زنا کاری شروع کی دروان زنا کاری حماد نے میری ویڈیو بنا کرملزمان نے مجھے بلیک میل کر کے مجھ سے رقم کا مطالبہ کرتے رہے اور زنا کاری کرتے رہے جو رقم نہ ہونے کی وجہ سے میں ڈر و خوف سے سارے اپنی بہن کے زیورات دیتی رہی۔

مزید رقم کا مطالبہ اور زنا کاری کی غرض سے بلانے پر انکاری ہونے پر ویڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کرنے کی دھمکی دی اور بعد ازاں ویڈیو وائرل کردی پولیس نے علت 122زیر دفعہ Ppc376.53CPA.419.420 کے تحت مقدمہ درج کر لیا تھا جبکہ ملزم حماد موقع سے فرار ہو گیا تھا اور ایڈیشنل سیشن جج 1 کی عدالت سے کچھ عرصہ قبل عبوری ضمانت کروارکھی تھی گزشتہ روز مدعی مقدمہ کی طرف سے اویس خان علی،زئی ایڈوکیٹ ٹھوس ثبوت پیش کیے عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد ریکارڈ کی روشنی میں ملزم درخواست عبوری ضمانت خارج کردیں بعدان ازاں ملزم دانیال کی درخواست ضمانت چائلڈ کورٹ اور ہائی کورٹ سے بھی خارج کروائی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!