ڈپٹی کمشنر آفس کی گاڑی استعمال کرنے والے شخص نے شہر کے تین مختلف مقامات پر سات افراد کو تیز رفتاری کے باعث بے رحمی سے کچل ڈالا۔

ایبٹ آباد(شوکت سالار) ڈپٹی کمشنر آفس کی گاڑی استعمال کرنے والے شحص نے گاڑی کمشنر ہاوس کے دروازے توڑ تے ہوے شہر کے تینمختلف مقامات پر سات افراد کو تیز رفتاری کے باعث بے رحمی سے کچل ڈالا۔زخمیوں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس اور ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا تین افراد کی حالت تشویشناک۔پہلے واقعہ میں تیز رفتار گاڑی نے ڈپٹی کمشنر کے گیٹ کوتوڑا دوسرے واقعہ میں تیز رفتار گاڑی نے ریڑھی بانوں کو کچلا جبکہ تیسرے واقعہ میں تیز رفتار گاڑی نے فوارہ چوک میں کھڑے راہگیروں کو بھی زخمی کر ڈالا۔ گاڈی میں سوار افراد نشے میں دھت تھے:عینی شاہدین۔
پولیس کی موجودگی میں موقع سے فرار ہونے میں کامیاب۔پولیس ملزمان کا تعاقب کرنے میں ناکام جبکہ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے میڈیا کو موقف دینے سے انکار زحمیوں کے لواحقین اور عوامی حلقوں میں شدید غم و غصہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا سے واقع کا نوٹس لینے کی اپیل
ایبٹ آباد: ڈپٹی کمشنر کے دفتر کی تیز رفتار گاڑی نے تین مقامات پر سات سے زائد افراد کوزخمی کر دیا۔ پولیس
ایبٹ آباد: پہلے واقعہ میں تیز رفتار گاڑی نے ڈپٹی کمشنر کے گیٹ کوتوڑ ڈالا۔پولیس
ایبٹ آباد: دوسرے واقعہ میں تیز رفتار گاڑی نے ریڑھی بانوں کو کچل ڈالا۔پولیس
ایبٹ آباد: تیسرے واقعہ میں تیز رفتار گاڑی نے فوارہ چوک میں کھڑے راہگیروں کو زخمی کر دیا۔ پولیس
ایبٹ آباد: زخمی افراد کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا۔
ایبٹ آباد: پولیس گاڑی کا تعاقب کرنے میں ناکام۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!