نوجوان چھریوں کے وار سے قتل۔

قاتل مقتول کے والد سے پیسے مانگ رہا تھا کہ سامنے آنے پر یا سر کو چھریاں مار دیں، پولیس نے قاتل کو گرفتار کر لیا۔
سپر کیری میں مرغیاں لوڈ کر کے دکان کھول رہا تھا کہ مسمی انور زیب ولد کا لو چھری لیکر آیا اور زبردستی پیسے مانگنے لگا:امجد۔
شنکیاری (وائس آف ہزارہ) تھانہ خاکی کی حدود شیر سامنے آنے پر یا سر کو چھریاں مار دیں پولیس نے شیر پور میں 29 سالہ یا سر ولد امجد کو چھریوں سے پور نو جوان کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا۔ بروقت کاروائی کر کے قاتل کو گرفتار کر لیا۔ وار سے قتل کر دیا مقتول کے والد امجد نے تھانہ قاتل مقتول کے والد سے پیسے مانگ رہا تھا کہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام تھا نہ خا کی حدود خاکی کو رپورٹ کی کہ وہ کل اپنی سپر کیری میں مرغیاں لوڈ کر کے شیر پور اپنی دوکان پر پہنچا دوکان کھول رہا تھا کہ سمی انور زیب ولد کا نو ہاتھ میں چھری لے کر آیا اور مجھ سے زبردستی پیسے مانگنے لگا۔ میں ڈر کے مارے بھاگا اور شور شرابہ کیا تو میرا بیٹا میرے شور کی آواز سن کر باہر آیا۔ جسکو انور زیب نے چھاتی پر با ہیں جانب چھری کے وار کر کیز خمی کیا اور خود بھاگ گیا۔ تھانہ خا کی پولیس نے مدعی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرنے کی عرض سے چھا پہ زنی شروع کی اور قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم انور زیب عرف پولا ولد کالا کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!