کوروناوائرس سے متاثرہ ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے ملازمین کی تعداد اکتیس ہوگئی۔

ایبٹ آباد:ایبٹ آبادایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ ایبٹ آباد سمیت کمپلیکس کے مزید دو ڈاکٹر اور تین ٹیکنیشن سمیت ایک کلاس فور ملازم کورنا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے ایڈیشنل ڈپٹی طارق اللہ خان بھی کوورنا وائرس کا شکار ہوگئے، موصوف ضلعی انتظامیہ کی کوورنا وائرس کیلئے کی جانے والی خدمات میں فرنٹ لائن پر کردار ادا کر رہے تھے،انھوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

عوام خود اور دوسروں کو محفوظ رکھنے کیلئے گھروں میں رہیں اور عوامی مقامات کا بلاضرورت رخ نہ کریں، ایوب میڈیکل کمپلیکس کا طبی عملہ کوروناواہرس کے رڈار پر دو مزید ڈاکٹر اور تین تکنیشن اور ایک کلاس فور ملازم کورونا واہرس کا شکار ایوب میڈیکل کمپلیکس میں متاثرہ عملہ کی تعداد 31 ہو گی ہے گذشتہ روذ ایوب میڈیکل کمپلیکس میں دو ڈاکٹر جن میں ڈاکٹر عمر اور ڈاکٹر عتیق الرحمان شامل ہیں جبکہ تین مزید عملہ کے افراد شامل ہیں کوروناوائرس سے ہسپتال کے عملہ کے 31افراد شدید متاثرہ ہیں جبکہ متاثرہ ڈاکٹر کو ہسپتال میں ہی قرطینہ کر دیا گیا ہے جبکہ ایبٹ آباد میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 425ہو گئی ہے جبکہ ایس او پی پر عمل درآمد نہیں کیا جارہا ہے ضلعی انتظامیہ اور پولیس عمل درآمد کرانے میں یکسر ناکام ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!