تیزرفتارسوزوکی کیری ڈرائیور نے موٹرسائیکل سوارنوجوان کو ٹکر مار کرموت کے منہ میں پہنچادیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)تھانہ سٹی کی حدود شملہ اہل پر تیز رفتار کیری کی موٹر سائیکل سے ٹکر۔دوبتھر کا رہائشی 22 سالہ نوجوان جاں نعش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل ڈراٹیور گرفتار۔اس ضمن میں زرائع نے بتایا ہے کہ تھانہ سٹی کی حدود سیاحتی مقام شملہ اہل کے قریب تیز رفتار کیری کی موٹر سائیکل سے ٹکر کے نتیجے میں دوبتھر کا رہائشی نوجوان محمد ابرار ولد محمد یوسف عمر 22 سال موقع پر جاں بحق ہوگیا ہے جس کی نعش کو ریسکیو1122 کے اہلکاروں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا پولیس نے کیری ڈراٹیور عدیل کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق اطلاع رپورٹ درج کرلیا گئی ہے

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!