لین دین کے تنازعہ پر نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل دیا گیا۔

مقتول کی شناخت زاہد ولد علی محمد کے نام سے ہوئی، پولیس تھانہ پیڑ نے نعش ٹراما سنٹر منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی
سرائے نعمت خان (وائس آف ہزارہ) تھانہ بیڑ کی حدود جگہ میں لین دین کے تنازع پر نوجوان کا لرزہ خیز قتل ملزم ارتکاب جرم کے بعد فرار، تفصیلات کے مطابق زاہد ولد علی محمدقوم تنولی ساکنہ جگہ نے معمولی رقم لین دین کے تنازعہ کی وجہ سے فائرنگ کر کے قیوم شاہ والد شاہجہان شاہ عمر 35 سال کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا پولیس تھانہ بیڑے موقع پر پہنچی کی نعش قبضہ میں لے کر ٹراما سنٹر منتقل کر دی گئی مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!