گلیات کا رہائشی نوجوان ٹک ٹاک بناتے ہوئے جان گنوا بیٹھا۔

ایبٹ آباد گلیات کا رہائشی محمد طیب تندولہ نکہ کے قریب ویڈیو بناتے جھیل میں گر گیا۔ہریپور میں جی ٹی روڈ پر جہاز چوک کے قریب پیٹرول پمپ پر ملازم تھا۔

ہری پور (وائس آف ہزارہ) تربیلہ جھیل میں گاؤں تندولہ نکہ کے قریب ایبٹ آباد کا رہائشی سترہ سالہ نوجوان مچھلی کے شکار کی ٹک ٹوک وڈیو بناتے ہوئے جھیل کی نذر ہو گیا نعش نکال لی گئی، متوفی محمد طیب ولد محمد فقیر ٹھنڈ پانی ایبٹ ایبٹ آباد کا رہائشی تھا اور ہری پور میں جی ٹی روڈ پر جہاز چوک کے قریب پٹرول پمپ پر ملازم تھا، ذرائع کا کہنا ہے کہ متوفی محمد طیب گزشتہ روز اپنے دوست عارف نامی ملاح کے ہمراہ تربیلہ جھیل پر مچھلی کو شکار کو گیا اور اس عمل کی وڈیو بناتے ہوئے جھیل میں گر گیا جسے فوری طور پر تلاش کر نکال لیا گیا تا ہم وہ زندگی کی بازی ہار چکا

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!