سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت ہزارہ پولیس کے جن افسران کو ریورس گیئر لگے گا۔ ان کی تفصیل۔

ایبٹ آباد (وائس آف ہزارہ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس میں ہزارہ ریجن میں شولڈر پروموٹ ہونے والے پولیس افسران کو اپنے رینک پر ریوس کرنے کا عمل شروع
گزشتہ روز پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بنچ سے رٹ پٹیشن خارج ہونے کے بعد ڈی آئی جی ہزارہ نے تمام کیڈیٹ پروموٹ ہونے والے افسران کی لسٹ پشاور بھیج دی۔

ایبٹ آباد سے مندرجہ ذیل پولیس افسران کو انکے سابقہ عہدوں پر ریورٹ کیا جائے گا۔ جن میں سے بعض ڈی ایس پی اب تھانوں کے ایس ایچ اوز بھی نہیں لگ سکیں گے۔

ڈی ایس پی نازیہ نوروین، ڈی ایس پی ثمینہ ظفر،ڈی ایس پی ذاکرحسین، ڈی ایس پی ہمایون خان، ڈی ایس پی جہانزیب خان، ڈی ایس پی محمد یوسف، ڈی ایس پی محمد سجاد،ڈی ایس پی راجہ محبوب، ڈی ایس پی امجدحسین،ڈی ایس پی آصف گوہر،ڈی ایس پی بشیراحمد،ڈی ایس پی محمد الطاف،ڈی ایس پی مطلوب خان،ڈی ایس پی اعجاز احمد،ڈی ایس پی ارشد محمود، ڈی ایس پی جاوید خان،ڈی ایس پی حافظ جانس،ڈی ایس پی یاسین جنجوعہ،انسپکٹرنذیراحمد،سب انسپکٹرعبدالغفور،سب انسپکٹربشیر،انسپکٹرشاہین، انسپکٹرسلیم رشید، انسپکٹرمحمد فاروق

ہری پور پولیس کوریورس گیر لگ گیا۔۔۔
متعدد پولیس افسران تنزلی کا شکار۔طارق سلیم کوٹلہڈی ایس پی سےاے ایس آئی ۔۔ظہور خان مروت ڈی ایس پی سے۔حوالدار۔رمضان ڈی ایس پی سے حوالدار۔کیڈٹ ظفر عباس۔سب انسپکٹر سے سپاہی۔کیڈٹ خانزادہ سب انسپکٹر سے حوالدار۔ عدنان شاہد ڈی ایس پی سےاے ایس آئی .یوسف خان اٹھوگ ایس پی سے اے ایس آئی پر اس وقت وہ پنشن پر گھر ہیں۔ثمر عباس شاہ اور کثیر تعداد میں ڈیرہ پولیس کے افسران کو ریورڈ کر دیا گیا ہے پورے 3200پولیس افسران کو ریورڈ کیا گیا ہے۔۔آئی جی پولیس ثناءاللہ عباسی کا کہنا ہے کہ میرٹ ہوگی تو پولیس تھانہ کلچر خود بخود تبدیل ہو جائے گا ہمیں سخت سے سخت فیصلے کرنے ہونگے۔اگر افسران کو ریورس کا خطرہ نہ ہوگا تو وہ کام دل لگی سے نہیں کریں گے۔افسر شاہی کا خاتمہ کریں گے۔اعلی تعلیم یافتہ افسران کو عہدے دیں گے جس سے عام عوام کو فائدہ ہوگا۔۔خیبر پختونخوا پولیس زندہ باد۔۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ڈیرہ پولیس نے بھی آوٹ آف شولڈر پرموشن والوں کو انکے اصل رینک پر تعیناتی کی تیاری کر لی گئی ڈی پی او باجوڑ ڈی پی او چترال ڈپٹی کمانڈنٹ آیف آر پی ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرڈی ایس پی سٹی سمیت 55 پولیس اہلکار شامل ڈیرہ پولیس میں آؤٹ آف شولڈر کی زد میں آنے والوں میں ڈی پی او شہزادہ کوکب ڈپٹی کمانڈنٹ آیف آر پی ملک محمد طارق ڈی ایس پی غازی مرجان ڈی ایس پی فضل رحیم گنڈہ پور ڈی ایس پی ظہور ڈی ایس پی کلاچی خالد انسپکٹر پرویز شاہ سب انسپکٹررمضان بلوچ انسپکٹر انعام گنڈہ پور شامل ہیں پولیس ذرائع کے مطابق ظہور خان ڈی ایس ہیڈ کوارٹر سے سب انسپکٹر ایف آر پی میں تعینات سابق ڈی ایس پی پروآ سلیم طارق ڈی ایس پی سے اے ایس آئی بنوں میں تعینات شاہد عدنان ڈی ایس پی سے اے ایس آئی جنوبی وزیرستان میں ڈی ایس پی کے فرائض انجام دینے والےانسپکٹر انعام اللہ گنڈہ پور ڈی ایس پی سے ائے ایس آئی ڈی ایس پی کلا چی کی سیٹ پر کام کرنے والے خالد محمود انسپکٹر سے اے ایس آئی ڈی ایس پی سٹی و کینٹ کے عہدے پر خدمات دینے والے فضل رحیم گنڈہ پور ڈیس ایس پی سے انسپکٹر ایس ایچ او پروآ پرویزشاہ انسپکٹر سے ائے ایس آئی ایس ایچ او سٹی رمضان بلوچ سب انسپکٹر سے ائے ایس آئی ایس ای او کھوئی بہارہ خانزادہ سب انسپکٹر سے حوالدار کے عہدوں پر چلے جائیں گے پولیس ذرائع کے مطابق سوموار کو اس پر عمل درآمد ہو جائے گا دوسری جانب ذرائع کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ آوٹ آف ٹرن پروموشن کی زد میں آنے والے کئی ملازمین نے ملازمت کو خیر باد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!