تھانہ مانگل کی کارروائی : دو منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں چرس برآمد۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد سجاد خان کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔ایس ایچ او مانگل اصغر خان کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی۔دو منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں چرس برآمد۔آصف ولد خالقداد سکنہ گوجری سے 2731 گرام چرس اور 530 گرام ہیروئن برآمد۔ دوسری کاروائی میں گوجری کے رہائشی قمر شہزاد ولد رفیق سے 2323 گرام چرس برآمد۔ ملزمان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!