ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے آل پاکستان جوڈیشل ایمپائزکے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

ایبٹ آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے آل پاکستان جوڈیشل ایمپائزکے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا،جس میں کاغزات وصولی کی آخری تاریخ 18.06.2020 کاغزات جمع کروانے کی جانچ پرتال کی تاریخ 20.062020،کاغذات اعتراضات و فیصلہ جات کی تاریخ 22.062020،کاغزات واپسی کی حتمی تاریخ 23.062020 مقرر کر دی گئی،مجموعی طور پر اب تک ایک ہی پینل سامنے آیا جن میں صدر محمد خورشید سینئر نائب صدر کامش علی نائب صدر اسد خان جنرل سیکرٹری وقار سعید ڈپٹی جنرل سیکرٹری فیصل قریشی فنانس سیکٹری عامر شہزاد اسپورٹس انفارمیشن سیکرٹری کاشف محمود اور پریس سیکرٹری اورنگزیب سمیت آفس سیکرٹری محمد اخلاق نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

اس حوالے سے صدارتی امیدوار محمد خورشید کا کہنا تھا کہ ایبٹ آباد کی تاریخ میں آل ایمپلایز جوڈیشیل کے انتخابات پہلی دفعہ ہو رہے ہیں ہیں اس سے قبل اس صرف سلیکش نہیں کی جاتی تھی عدالت میں کام کرنے والے عدالتی اہلکار گوناگوں مسائل کا شکار ہیں ہیں ان شاء اللہ میں اور میری ٹیم الیکشن میں حصہ اسی لئے رہی ہے کہ ان کے مسائل حل کیے جا سکیں،الیکشن میں کامیاب ہوکر کر مسائل حل کرنا پہلی ترجیح ہو گی اس حوالے سے جنرل سیکریٹری کا کہنا تھاایبٹ آباد کے تمام عدالتی اہلکاروں کے لیے ہمارے دروازے پہلے بھی کھلے تھے اور آئندہ بھی کھلے رہیں گے چاہے ہم ہارے یا جیتے ہم ان کی خدمت میں پیش پیش رہیں گے۔

سینئر نائب صدر کامش علی کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ ہمارے خلاف الیکشن میں کوئی بھی پینل سامنے نہیں آئے گا ان شاء اللہ ہم تمام ملازمین کی عزت نفس کو بحال کرتے ہوئے ان کے مسائل حل کریں گے،اسی حوالے سے الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ آل ایمپلائز کے الیکشن کی تمام تر ایس او پیز جاری کردی گئی ہیں کرونا جیسی موذی مرض ضد کے پیش نظر پیدا ہونے والی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام تر حکومتی ایس او پیز کے تحت الیکشن کروایا جائے گا آئے گا اور یہ ایبٹ آباد کی تاریخ کا تاریخی الیکشن ہوگا کردہ ایس او پیز میں ہاتھ ملانے اور گلے ملنے سے پرہیز کرنا چہرے پر ماسک اور ہاتھوں پر دستانے لازمی پہننا اور ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد ہاتھ صابن سے دھوئیں جائیں گے سنی ٹائزر کا استعمال کیا جائے اور کوشش کی جائے گی کہ کم از کم دو میٹر کا فاصلہ آپس میں رکھا جائے اور رش نہ بنائی جائے کمپین بذریہ واٹس اپ اور سوشل میڈیا چلائی جائے۔ان تمام تر ایسے پیس پر عمل درآمد کرنے والے کو ہی جیتا ہوا تصور کیا جائے گا اس الیکشن میں کل ووٹرز کی تعداد 3 سو سے زائد ہے۔

 

آل پاکستان جوڈیشل ایمپلائزایسوسی ایشن کے انتخابات 4 جولائی کو ہوں گے۔

ایبٹ آباد:آل پاکستان جوڈیشل ایمپلائزایسوسی ایشن کے انتخابات 4 جولائی کو ہوں گے خورشید ملک نے اپنی 9 رکنی کابینہ کے ہمراہ کاغذات نامزدگی فارم وصول کر لئے جیت کر جوڈیشیری ملازمین کے حقوق کی جنگ لڑیں گے امیدوار براے صدارت خورشید ملک جنرل سیکرٹری وقار کا عزم تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جوڈیشل ایمپلایز ایسوسی ایش کے انتخابات کا ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے شیڈول جاری کر دیا گیا 18 کو فارم وصولی 20 کو کاغزات کی جانچ پڑتال 22 کو کاغذات پر اعتراضات جبکہ 23 کو کاغزات کی واپسی کی حتمی فہرست دی جائے گی ایس او پیز کا بھی خصوصی خیال رکھا جائے گا اس موقع پہ امید وار برائے صدارت خورشید ملک نے بتایا 9 رکنی کابینہ میں جنرل سیکرٹری کے لئے وقار سینئر نائب صدر کے لئے کامیش نائب صدر کے لئے اسد ڈپٹی جنرل سیکرٹری کے لئے فیصل قریشی فنانس سیکرٹری کے لئے عامر سپورٹس سیکرٹری کے لئے کاشف محمود آفس سیکرٹری کے لئے سردار اخلاق اور پریس سیکرٹری کے لئے اورنگزیب ہوں گے انہوں نے مزید کہاں پہلی بار انتخابات کا عمل ہو رہا ہے جوڈیشل ایمپلائزکے حقوق کا دفاع کریں گے تمام ایمپلائزسے رابطے میں ہیں اور تمام کی بھرپور سپورٹ حاصل ہے 300 کے قریب ووٹ کی تعداد ہے 200 سے زاہد ملازمین کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!