ایس پی شعبہ تفتیش اشتیاق خان کی ایک اور کامیابی: ڈکیتی کے ملزم کی ضمانت سپریم کورٹ آف پاکستان نے مسترد کردی۔

ایبٹ آباد (وائس آف ہزارہ) پولیس شعبہ تفتیش کی کامیاب تفتیش ڈکیتی کے ملزم کی ضمانت سپریم کورٹ نے مسترد کر دی۔ایبٹ آباد پولیس شعبہ تفتیش کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری تھانہ ناڑہ کے سال 2020 کے مقدمہ علت 181 جرم 17ضمن 4 احرابہ میں گرفتار ملزم اسد علی ولد نعمان علی سکنہ سرائے خربوزہ اسلام آباد کی ضمانت معزز عدالت سپریم کورٹ نے مسترد کر دی۔ایس پی شعبہ تفتیش اشتیاق خان نے مقدمہ میں بہترین تفتیش پر انوسٹگیشن یونٹ تھانہ ناڑہ کے انچارج گل ویز خان اور ان کی پوری ٹیم کی کارکردگی کو سراہا ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!