ایبٹ آباد میں پانچ نئے تھانے اور چو کیاں بنانے کی منظوری۔

سپلائی چوکی، پی او ایف چو کی حویلیاں اور رجوعیہ چوکی کو تھانے کا درجہ دیدیا جائیگا تھانہ حویلیاں تین حصوں میں تقسیم۔
سپلائی چوکی کیساتھ کا کول روڈ سپلائی اور بانڈہ جات شامل کئے جائیں گے دوائیں پیز کے عہدے بھی منظور ہو گئے۔
ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) ایبٹ آباد میں پانچ رجوعیہ چوکی کو تھانے کا درجہ دیا جائے گا سپلائی میں تقسیم کر دیا گیا۔ چوکی کے ساتھ کا کول روڈ، سپلائی اور بانڈ وجات اختر حیات خان گنڈا پور نے ایبٹ آباد کیلئے دو دی گئی سپلائی چوکی، پی او ایف چو کی حویلیاں اور شامل کیے جائیں گے، تھانہ حویلیاں کو تین حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا نے تھانوں اور چوکیاں بنانے کی منظوری دے دی۔ ایس پیز کے عہدوں کی منظوری کے بعد پانچ نئے تھانوں اور چوکیوں کی بھی منظوری دے دی ہے۔ جس کے بعد اب سپلائی چوکی، پی او ایف چوکی حویلیاں اور رجوعیہ چوکی کو بھی تھانے کا درجہ دے دیا جائے گا تھانے کیلئے اچھی عمارتیں حاصل کرنے کیساتھ ساتھ نفری میں بھی اضافہ ہو جائے گا۔


یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!