موسم سرد ہوتے ہی فرائی مچھلی کی قیمت میں اضافہ۔

ایبٹ آباد میں قیمتچھ سو روپے سے ایک ہزار روپے تک پہنچ گئی۔
ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی مچھلی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا ہے فرائی مچھلی 600 روپے فی کلو سے 1 ہزار روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے رنگ روڈ، گھنٹہ گھر سمیت دیگر مقامات پر فرائی مچھلی 800 روپے فی کلو سے 1200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے کراچی کی سمندر کی خصوصی فرائی مچھلی ڈھائی ہزار روپے فی کلو تک ایبٹ آباد میں فروخت ہو رہی ہے۔ موسم کی تبدیلی کے باعث مچھلی کی مانگ میں اضافہ ہورہا ہے۔ جس کے باعث مچھلی فروشوں نے بھی فرائی مچھلی کی قیمتوں میں خود ساختہ طور پر اضافہ کر دیا ہے مضر صحت گھی اور آئل میں مچھلی کی تیاری ہورہی ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!