ایبٹ آباد اور ہری پور سمیت قومی اسمبلی کے 33 حلقوں میں ضمنی الیکشن ملتوی۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں 27 جنوری اور 3 فروری کے اپنے شیڈول کا نوٹیفکیشن واپس لیتے ہوئے تاحکم ثانی ضمنی انتخابات ملتوی کئے این اے 16 ایبٹ آباد این اے 17 ہری پور این اے 2، این اے 3 این اے 4 سوات، این اے 5، این اے 6، این اے 7 دیر این اے 8 مالاکنڈ، این اے 9 شامل ہیں۔
اسلام آباد(وائس آف ہزارہ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عدائی تو ایک شعر کے مطابق کمیشن نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں میں ضمنی انتخابات ملتوی ہوئے ان میں این اے 2 این اے 13 این ہری پور، این اے 18، این اے19 صوابی، این اے20 مردان مالین احکامات پر قومی اسمبلی کی 37 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات 27 جنوری اور 3 فروری کے اپنے شیڈول کا نوٹیفکیشن واپس لیتے اے 4 سوات، این اے 5، این اے 6، این اے 7 دیر، این اے 8 اے 26:25 نوشہرہ، این اے 28، این اے30 پشاور، این اے ملتوی کر دیئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے اتوار کو جاری کئے گئے مختلف ہوئے تا حکم ثانی یہ منی انتخابات ملتوی کئے۔ کے پی کے کے جن حلقوں مالاکنڈ، این اے 9 بونیر، این اے 16 ابیٹ آباد، این اے 17 32 کو ہاٹ این اے 34 کرک، این اے 38ڈی آئی خان اپنائے 40 ہا جوڑ، این اے 42 مہند، این اے 43 اور 44 خیبر شامل ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ کی روشنی میں کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 52 این اے 53 اور این اے 154 میں ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی کر دیئے ہیں۔ سندھ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 241 242 243 این اے 244 این اے 245، این اے 250، این اے 252 این اپ 254 اور این اے 256 کراچی میں بھی ضمنی انتخابات ملتوی کر دیئے گئے۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے فیصلہ کی روشنی میں کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 کو بنے اور خواتین کی مخصوص نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی کئے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!