ایبٹ آباد‘کیہال میں اٹھارہ سالہ لڑکی کی گولی لگنے سے موت۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)تھانہ کینٹ کی حددو کیہال کسی محلہ قتل یا خودکشی 18 سالہ لڑکی مسماۃ (ن) کی موت ممہ بن گئی گزشتہ روز تھانہ کینٹ کی حددو میں جواں سالہ لڑکی کی گولی لگی ہوئی تھی گھر کے دروازے پر پڑی ملی واقع کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لڑکی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا حالت سیرس ہونے پر ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے لڑکی راستے میں دم توڑ گِئی پولیس نے اطلاع رپورٹ درج کرکے تفشیش کا آغاز کر دیا پولیس کے مطابق پوسٹمارٹم رپورٹ آنے کے بعد پتہ چلے گا کہ قتل ہے یا خودکشی تاہم اصل وجوہات سامنے نہ آ سکیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!