ایبٹ آباد کینٹ پولیس نے نامی گرامی منشیات فروشوں کو مال سمیت گرفتارکرلیا۔

ایبٹ آباد: کینٹ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں،6ملزمان گرفتار،110 بوتلیں شراب و پانچ کلو منشیات برآمد۔ مقدمات درج۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈی پی او ایبٹ آباد کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کینٹ عارف تنولی نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے بدنام زمانہ مشہور منشیات فروش توقیر ولد فرید سکنہ ٹانچی چوک سے اڑھائی کلو چرس پانچ سو پندررہ گرام آئس،جہانگیر ولد اونگزیب سے 40 بوتلیں شراب،سنی شاہ ولد صادق سے 35 بوتلیں شراب،محمد جان ولد دوا سے 35 بوتلیں کپی،خالد ولد صاحب سے 1635 گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان کے خلاف تھانہ کنیٹ میں مقدمہ درج کرلیئے گئے۔


یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!