بانڈی ڈھونڈاں میرا بن میں کیمیکل ملا دودھ اور دہی کی فروخت جاری۔

ایبٹ آباد/قلندرآباد:بانڈی ڈھونڈاں میرا بن میں کیمیکل ملا دودھ اور دہی کی فروخت جاری،انتظامیہ صرف مین بازاروں تک محدود اہلیان علاقہ سراپا احتجاج۔تفصیلات کے مطابق بانڈی ڈھونڈاں میرا بن میں تمام دوکانوں پر کیمیکل اور ملاوٹ شدی دودھ اور دہی فروخت کیا جا رہا ہے انتظامیہ کی کارکردگی مین بازاروں تک محدود ہے کیونکہ انظامیہ کی طرف سے جب بھی کوئی آتا ہے تو قلندرآباد مین بازار کا چکر لگا کر رسمی کاروائی کرتے ہوئے چل دیتا ہے جبکہ اصل ملاوٹ ارد گرد کے دیہاتوں میں ہوتی ہے کیہونکہ انتطامیہ کے طرف سے کوئی بھی نہیں جاتا اور وہ کھلے عام قانون کی چیلنج کر کے مولاوٹ شدہ دودھ اور دہی فروخت کرتے ہیں اہلیان علاقہ کا انتظامیہ سے پرزور مطالہ ہے کہ بازاروں کے ساتھ ساتھ ان دیہاتوں کی طرف بھی چکر لگائے اور واقع میں ملوث تاجروں کیخلاف سخت کاروائی کی جائے جو باعث عبرت ہو۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!