کنزیومرپروٹیکشن کے افسران نے شہریوں کو لوٹ مار مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑدیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)ضلعی انتظامیہ اور محکمہ کنزیومر کے افسران دفاتر تک محدود شہر بھر سمیت کینٹ پلازہ میں حماموں نے لوٹ مار کا بازار گرم کرلیا شہری لُٹنے لگے اعلی حکام سے نوٹس لینے کو مطالبہ،اس ضمن میں زرا?ع نے بتایا ہے کہ ملک بھر کی طرح ایبٹ آباد شہر سمیت کینٹ پلازہ میں حمام کے ملکان عوام کو دونوں ہاتھوں سے لٹنے لگے کنیٹ پلازہ جدون پلازہ منڈیاں کے باربروں نے سرکاری ریٹ کو پاوں کے نوک پر رکھ دیا اور اپنے من مانے ریٹ مقرر کر لیے جبکہ کے شہر میں لنک روڈ کچری روڈ ٹانچی چوک فوارہ چوک نواں شہر سپلائی جھگیاں اور گردنواح میں بھی حمام کی دوکان پر سرکاری ریٹ سے زیادہ وصول کررہے ہیں باربر شاپ کا چیک انیڈ بیلنس رکھنے والی ضلعی انتظامیہ اور محکمہ کنزیومر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بھی چارج لینے کے بعد فوٹو سیشن تک محدود ہوگئے ہیں جس پر شہریوں نے ضلع انتظامیہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!