تعمیر وطن سے عمرہ کے ٹکٹ حاصل کرنیوالے ٹیچرز کی تفصیل۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) تعمیر وطن کی انتظامیہ نے شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ذہین طلباء وطالبات اوراساتذہ کو49عمرہ ٹکٹس سے نوازا۔تعمیر وطن پبلک سکولز اینڈ کالجز‘گروپ آف ایجوکیشن پاکستان کے ترجمان کے مطابق تعمیر وطن مانسہرہ اورایبٹ آباد کیمپسز میں سالانہ تقریبات تقسیم انعامات کے دوران عمرہ ٹکٹس حاصل کرنے والے خوش نصیب اساتذہ میں ڈائریکٹر اکیڈیمکس گرلز کیمپس ایبٹ آباد شازیہ فضل الرحمن 2عمرہ ٹکٹس‘ڈائریکٹر اکیڈیمکس بوائز کالج ایبٹ آباد سید ایوب شاہ ایک عمرہ ٹکٹ‘صائمہ خان ایک عمرہ ٹکٹ‘حنا ناز عباسی ایک عمرہ ٹکٹ‘ عائشہ صادق ایک عمرہ ٹکٹ‘صندل نثار ایک عمرہ ٹکٹ‘شازیہ نورین ایک عمرہ ٹکٹ‘امتل حسین 2عمرہ ٹکٹس‘محمد شکیل ایک عمرہ ٹکٹ‘محمد عبید ایک عمرہ ٹکٹ‘زاہد اسلام ایک عمرہ ٹکٹ‘شوکت علی ایک عمرہ ٹکٹ‘احمد امتنان ایک عمرہ ٹکٹ‘حافظ محمد احسن سردار ایک عمرہ ٹکٹ‘نذر محمد ایک عمرہ ٹکٹ‘آمنہ خدیجہ 2عمرہ ٹکٹس‘صباء راشد 2عمرہ ٹکٹس‘عشرت اکبرایک عمرہ ٹکٹ‘ثمن جہانگیر 2 عمرہ ٹکٹس‘فلک ناز 2عمرہ ٹکٹس‘سیدہ فرح اعجاز 2عمرہ ٹکٹس‘ایاز امحمود ایک عمرہ ٹکٹ‘سمیرا اشرف ایک عمرہ ٹکٹ‘سید سجاد شاہ ایک عمرہ ٹکٹ‘صدف اقتدار ایک عمرہ ٹکٹ‘حافظ ذوالقرنین ایک عمرہ ٹکٹ‘بشریٰ صدیق ایک عمرہ ٹکٹ‘حاجرہ شبیر ایک عمرہ ٹکٹ‘اقراء سید3عمرہ ٹکٹس شامل ہیں۔عمرہ ٹکٹس حاصل کرنے والے خوش نصیب طلباء وطالبات میں حرم نذیر 4عمرہ ٹکٹس‘عائشہ مسعود2عمرہ ٹکٹس‘علیشبہ نعیم2عمرہ ٹکٹس‘شازیب خان ایک عمرہ ٹکٹ اورعاطف حیات ایک عمرہ ٹکٹ شامل ہیں۔


یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!