علی خان جدون اور قلندرلودھی کے کروڑوں کے فنڈز سے لوئرتناول چمہٹی میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کردیئے گئے۔

تناول(وائس آف ہزارہ/جہانگیر شاہ)ایم این اے علی خان جدون اور صوبائی وزیر مال قلندر خان لودھی نے لوئر تناول چمٹی کے لئے کروڑوں کے فنڈ فراہم کردیئے۔سابق تحصیل ممبر اور علی خان جدون کے پرسنل سیکرٹری نے لوئر تناول پی ٹی آئی کی سیاسی قیادت کے ہمراہ مختلف سکیموں کا افتتاح کردیا۔ذرائع کے مطابق ایم این اے علی خان جدون اور صوبائی وزیر مال قلندر خان لودھی نے لوئر تناول کے علاقے چمٹی کے مختلف گا?ں کے لی?ے کروڑوں کے فنڈ جاری کردی?ے اس سلسلے میں گزشتہ روز سابق تحصیل ممبر نعیم خان لودھی اور علی خان جدون کے پرسنل سیکرٹری عادل خان جدون نے تحصیل صدر پی ٹی آئی لوئر تناول ملک جنید احمد جنرل سیکرٹری حاجی علی حیدر خان حاجی ملک سردار سابقہ ناظم الیاس خان تنولی ڈاکٹر شفیق تنولی کے ہمراہ مختلف سکیموں کا افتتاح۔

کیاجن سکیموں کا افتتاح کیا گیا ان میں پختگی روڈ کنگراں تا احمدآاباد 650000 پختگی سڑک جونیاں 170000 پختگی سڑک چکڑبائیاں پختگی گلیاں چمٹی 500000 پختگی گلیاں جونیاں 500000 شامل ہیں افتتاحی تقریبات میں سابق تحصیل ممبر نعیم خان لودھی عادل خان جدون ملک جنید احمد تنولی حاجی علی حیدر خان الیاس خان تنولی ملک سردار شفیق تنولی محکمہ سی اینڈ ڈبلیو ٹی ایم لوئر تناول کے افسران کے علاوہ اہلیان چمٹی لوئر تناول نے کثیر تعداد میں شرکت کی اہلیان علاقہ نے دونوں منتخب نمائندوں کی جانب سے کروڑوں کے فنڈ فراہم کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔


یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!