ماہ رمضان میں کرائے کے مکان میں جسم فروشی کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ۔

مانسہرہ (وائس آف ہزارہ) ماہ رمضان میں کرائے کے مکان میں جسم فروشی کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ۔تین تتلیاں،تین بھنوروں سمیت گرفتار۔رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 3 خواتین2مرداور مالک مکان گرفتار،تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
اہلیان محلہ مفتی آباد نے تھانہ سٹی پولیس کواطلاع دی کہ محلے کے ایک گھر میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں جسم فروشی کا مکروہ دھندہ جاری ہے اطلاع پر سٹی اور لیڈیز پولیس کارروائی کرتے ہوئے جسم فروشی میں ملوث افراد کو گرفتار کرلیا۔ملزمان میں ایبٹ آباد کی رہائشی ش بی بی دختر بہادر خان، دختر یونس سکنہ کالج روڈ، ک شہزادی دختر عزیز سکنہ کالج روڈ، آمان اللہ ولد ضیاء الرحمن سکنہ ٹھاکرہ، ننگیاولد ثناء گل سکنہ ٹھاکرہ شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!