سیشن جج کو شکایت کرنے پر ایبٹ آباد جیل کے اہلکاروں کاقیدی پر ڈیتھ سیل میں بدترین تشدد۔

ایبٹ آباد جیل میں قیدیوں سے غیر انسانی سلوک اور بد ترین تشدد روزانہ کا معمول بن گیا ہے چوبیس گھنٹوں تک نہ پانی نہ کھانا دیا جاتا ہے قیدی رہائی کے بعد سیشن کورٹ پہنچ آیا انسانی حقوق کی تنظیموں سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ایبٹ آباد جیل میں قیدیوں پر بد ترین تشدد کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے گزشتہ روز ایبٹ آباد جیل سے رہائی پانی والے صفدر حسین ولد یوسف نے کینٹ پولیس اور عدالت میں درخواست دائر کی اور ساتھ اپنے اوپر ہونے والے تشدد کا بتایا اور کہا کے ایبٹ آباد جیل میں قیدیوں پر تشدد روزانہ کا معمول ہے جحج صاحب کو شکایت کیوں لگاہی اس بات پر تشدد کیا گیا ہے مزید کہا کے انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کے وہ انصاف دیں جیل سپرڈینٹ اور دیگر عملہ کخیلاف فوری کارواہی کی جاے اور انصاف دیا جاے اور عدالت درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوے جیل سپرڈینٹ کو سولہ مارچ کو طلب کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!