مقدس کتاب کی بے حرمتی کرنیوالاخواجہ سراء تشدد کے دوران گرفتار۔ تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) تھانہ کینٹ کی حدود جناح پارک عیدگاہ کے قریب صوابی سے تعلق رکھنے والے خواجہ سراہا نے مقدس کتاب کی بیحرمتی کرڈالی۔مقامی لوگوں نے دیکھ کر خواجہ سراہا کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا پولیس پہنچتے ہی ملزم کو گرفتار کرلیا۔تھانہ کینٹ کے باہر لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ ایس پی ہیڈ کواٹر نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کرلیا۔

اس ضمن میں زرائع نے بتایا ہے کہ تھانہ کینٹ کی حدود جناح پارک عیدگاہ کے باہر صوابی سے تعلق رکھنے والے خواجہ سراہا فقیر زادہ ولد زاہد نے مقدس کتاب کی بیحرمتی کرڈالی مقامی لوگوں نے دیکھ کر خواجہ سراہا کو تشدد کا نشانہ بننے شروع کردیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی کینٹ و سٹی پولیس موقع پر پہنچ آئی اور ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ کینٹ منتقل کردیا۔لوگوں نے تھانہ کینٹ کا گھیراو کرتیہوئیاحتجاج شروع کردیا ایس پی ہیڈکوارٹر اعجاز گوگا نے واقعہ کو فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کرلیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!