ندی دوڑ سے نکالی جانیوالی کرش کے گڑھوں میں پھنس کر پانچ بچے جاں بحق۔

ہریپور:کرش مالکان کی غفلت سے شاہ محمد کا نوجوان جان بحق انتظامیہ خاموش تماشائی۔ذرائع کے مطابق ملکیار شاہ محمد ڈھیری اور مکھن کی حدود میں کرش ملکان دوڑ میں سے ریت نکالتے ہے تو گڑھے بن جاتے ھے جہاں پہ بچے نہانے کے لیے جاتے ہے تو گڑھے میں پھنس کے مر جاتے ہے کرش ملکان کی لالچ اور غفلت کی وجہ سے ایک ہفتے میں پانچ بچے فوت ھو چکے ہے ھری پور کی عوام نے ضلعی انتظامیہ سے کرش ملکان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!