وزیراعظم عمران خان کا گرین پروگرام تباہ: میراجانی اوربیروٹ کے جنگلات میں سینکڑوں درخت کاٹ لئے گئے۔

ایبٹ آباد:گلیات کے خوبصورت اور حسین جنگلات کی بے دریغ کٹاہی کا سلسلہ جاری ہے محکمہ جنگلات بہ بس وزیر اعظم کا گرین پروگرام کا جواب چکنا چور۔ذرائع کے مطابق ٹمبر مافیا نے گلیات میراجانی اور بیروٹ کے جنگلات میں درختوں کی بہ دریغ کٹائی کا سلسلہ جاری سینکڑوں درخت کاٹے لئے گے ہیں اس کی اطلاع فوری محکمہ جنگلات کے افسران کو دی گی مگر اس پر تاحال کوہی کاروائی نہیں کی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ جنگلات کے کئی اہلکار بھی کٹائی میں ملوث ہیں۔مقامی لوگوں کے مطابق اگر اس قومی دولت کو نہ بچایا گیا تو گلیات میں سیاحت بھی تباہ ہو جاے گی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!