سابق اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد ماروی ملک شیر کی شادی ہوگئی۔

آفیسر موصوفہ کی شادی نواں شہر کے رہائشی نوجوان اے سی دیر عثمان علی جدون کے ساتھ ہوئی۔
ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) سابق اسسٹنٹ کمشنرماروی ملک شیررشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئیں۔ ماروی شیر ملک کی شادی نواں شہر کے رہائشی نوجوان اسسٹنٹ کمشنر دیر عثمان علی کے ساتھ ہوئی۔ شادی کی تقریب میں صوبہ بھر سے سرکاری افسران سمیت زندگی کے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی سابق ایڈیشنل اسٹنٹ کمشنرز ایبٹ آباد اور اسٹنٹ کمشنر مانسہرہ ماروی ملک شیر کا چند ماہ پہلے نواں شہر کے رہائی اسسٹنٹ کمشنر عثمان علی خان جدون کیساتھ نکاح ہوا تھا جبکہ رخصتی اور ولیمے کی تقریب گزشتہ روز اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔اسسٹنٹ کمشنر عثمان علی خان جدون سابق ڈی آئی جی سرفراز خان جدون کے بھانجے ہیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!