سپلائی میں لٹنے والے جواریوں نے ایک دوسرے پراسلحہ تان لیا۔ گالم گلوچ۔ پولیس خاموش۔

ایبٹ آباد: کینٹ اور میرپور تھانہ کی حدود میں جوئے کی بڑی محفلیں سجنے لگی مانسہرہ کی پارٹی جوے میں لٹ گی دونوں پارٹیوں میں توں تکرار اسلحہ تان لیا۔ اہلیانہ محلہ کا شدید احتجاج حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبعہ۔

ذرائع کے مطابق سپلاہی پولیس چوکی کی حدود ڈسکو چوک کے ساتھ اور لمبی ڈھیری جھنگی میں جوا ہو رھا ہے جہان بڑی محفل سجانے لگا ہیں گذشتہ رات گے مانسہرہ سے آہی ایک پارٹی سے بدتمیزی اور لٹ جانے پر اسلحہ تان لیا اس دوران ایک دوسرے کو گالیاں بھی دی گئیں۔اہلیانہ محلہ کی جانب سے متعدد بار شکایات کے باوجود کارواہی نہیں کی گی ہے ماڈل تھانہ میرپور اور سپلائی پولیس چوکی کی ملی بھگت سے رات گے جاے کی محفل سجتی ہیں جہاں ایبٹ اباد اور مانسہرہ کے جواری آکر محفل سجاتے ہیں اعلی احکام فوری کارواہی کا مطالبہ کیا ہے۔


یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!