شیروان کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی سینکڑوں پودوں کے ساتھ جنگلی حیات بھی جل گئی۔

ایبٹ آباد(اسپیشل رپورٹر) شیروان کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی سینکڑوں پودوں کے ساتھ جنگلی حیات بھی جل گئی۔ محکمہ جنگلات خاموش سونامی کے دوران لگا ے گے پودے بھی آگ کی نظر ہو گئیہیں۔ آگ لگانے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔واقعات کے مطابق شیروان کے علاقہ کوٹھیالہ اور گردونواح میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔آگ اس قدرشدید تھی کہ اس نے پورے جنگل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اس دوران سیکڑوں پودوں اوردرختوں کوبھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔عوامی حلقوں نے آتشزدگی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کااظہار کرتے ہوے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کے وہ فوری نوٹس لے اور اس پر کارروائی کریں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!