میڈیکل کالجز کا میرٹ: 90 فیصد سے زائد نمبر لینے والے داخل۔

 ایوب میڈیکل کالج میں 91.73 فیصد نمبر لینے والوں کو داخلہ مل سکا۔
ایف ایس سی میں 95 فیصد نمبر لینے والے طلبہ بھی داخلوں سے محروم رہ گئے سیلف فنانس کی 53 نشستیں خالی۔
با چا خان میڈیکل کالج میں 1 سید و 3 نوشہرہ 7 جو خان 5 گول 8 بنوں 12 کمر میں 14 نشستیں خالی رہ گئیں۔
پشاور(وائس آف ہزارہ) خیبر پختونخوا کے سرکاری میڈیکل کالجوں میں داخلے مکمل ہو گئے ہیں، خیبر میڈیکل یونیورسٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ خیبر میڈیکل کالج میں ایف ایس سی اور انٹری ٹیسٹ میں 92.37 فیصد نمبر لینے والے طلبہ وطالبات ایم بی بی ایس میں داخلہ لینے میں کامیاب ہو سکے جن کی تعداد 176 ہے ایوب میڈیکل کالج میں 91.73 فیصد نمبر لینے والوں کو داخلہ مل سکا خلیفہ گل نواز میڈیکل کالج میں 91.33 فیصد والے طلبہ کو داخلہ مل سکا با چا خان میڈیکل کالج میں 91.37 فیصد والے طلبہ کو داخلہ ملا سید و میڈیکل کالج 91.20 فیصد نمبرات لینے والوں کو داخلہ ملا نو شہرہ میڈیکل کالج میں میرٹ 91 فیصد رہا گول میڈیکل کالج میں میرٹ90.80 فیصد رہا با چا خان میڈیکل کالج میں میرٹ 90.71 فیصد رہا کمر کوہاٹ میں 90.50 فیصد نمبر لینے والوں کو داخلہ ملا جبکہ با چا خان میڈیکل کالج میں ایک سیدو میڈیکل کالج میں 3 نوشہرہ میڈیکل کالج میں 7 گجو خان میڈیکل کالج 5 گول میڈیکل کالج میں 8 بنوں میڈیکل کالج مین 12 کمر کوہاٹ میں 14 سیلف فنانس کی نشستیں خالی رہ گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!