پولیس کانسٹیبل ارشد تنولی قتل کیس: چارنو جوانوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) پولیس کانسٹیبل ارشد تنولی قتل کیس: چارنو جوانوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق پولیس کا تھانہ کینٹ میں تعینات ارشد تنولی نامی کانسٹیبل کو تھانہ میرپور کی حدودمیں واقع شارجہ ہوٹل میں قتل کردیا گیا۔ پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر نعش کو ایوب میڈیکل ہسپتال منتقل کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔ابتدائی تفتیش کے بعد پولیس نے چار نوجوانوں کو قتل کے شعبہ میں حراست میں لے لیا ہے۔ واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی پولیس نے حاصل کر لی ہے۔جس سے تفتیش کا دائرہ کا مزید وسیع کردیاگیا ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!