ایبٹ آباد:نجی ہوٹل کے 19 سالہ ملازم کی کمرے سے نعش برآمد۔

ایبٹ آباد (اسپیشل رپورٹر)سپلائی نجی ہوٹل کے 19 سالہ ملازم کی کمرے سے نعش برآمد مانسہرہ پھلڑہ کا رہائشی ہیبت خان ولدزعفران ہوٹل میں ملازمت کرتا تھا جو رات سویا صبح اس کی نعش برآمد ہوئی ظاہری طور پہ جسم پہ کوئی نشان نہیں دیکھا گیا پوسٹمارٹم رپورٹ انے کے بعد حقائق سامنے آئیں گے پولیس۔

زارئع کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود سپلائی میں واقعہ نجی ہوٹل کا 19 سالہ ملازم کی کمرے سے نعش برآمد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے نعش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال پوسٹمارٹم کرانے کے بعد باڈی ورثا کے حوالے کر دی پولیس کا کہنا تھا کے ہیبت والد زعفران اے کے ہوٹل میں ملازمت کرتا تھا جو رات کو کام کر کے سویا جو اس کی ابدی نیند ثابت ہوئی ہیبت کا تعلق مانسہرہ پھلڑہ کے علاقہ سے ہے نعش کا پوسٹمارٹم کرانے کے بعد نعش ورثا کے حوالے کر دی مزید حقائق پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد منظر ے عام پہ ٓآئے گی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!