کینٹ پولیس کی کارروائی:کیہال کے مشہور منشیات فروش مال سمیت گرفتار۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) کینٹ پولیس کی کارروائی:کیہال کے مشہور منشیات فروش مال سمیت گرفتار۔ اس ضمن میں ذرائع نے وائس آف ہزارہ کو بتایاکہ سپیشل پولیس کے اہلکاروں سہیل خان اور کاشف سفیر نے خفیہ اطلاع کے بعد کیہال کے مشہور منشیات فروشوں فیصل اور کاشف کو گرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کافی عرصہ سے بڑے منظم انداز میں ایبٹ آباد شہر اور لنک روڈ پر منشیات فروخت کرتے چلے آرہے ہیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!