تناول بدنام زمانہ منشیات فروشوں ایک پھر بلوں سے باہر نکلنا شروع کردیا۔

ایبٹ آباد:تناول بدنام زمانہ منشیات فروشوں ایک پھر بلوں سے باہر نکلنا شروع کردیا انتہائی منظم طریقے سے منشیات کا کاروبار جاری ہیسفید پوشی کا لبادہ اوڑھے منشیات فروش منشیات کی ترسیل کے لیئے ٹیکسی گاڑیوں کا استعمال کرتے ہیں اگر ذرائع آمدنی سے شاہانہ طرز زندگی کا موازنہ کیا جائے تو کوئی ذریعہ ان کم نہیں ہے اور نہ ہی کوئی زرعی زمینیں ہیں نہ ہی کوئی مال مویشی ٹھاٹ باٹھ کو دیکھ کر بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ دال میں کچھ کالا نہیں بلکہ پوری دال ہی کالی ہے ڈی پی او ایبٹ آباد اور نو تعینات ڈی آئی جی ھزارہ از خود معاملے کی انکوائری کریں اور منشیات فروشوں کے نیٹ ورک کو بے نقاب کریں تاکہ نوجوانوں نسل کے مستقبل کوتاریک ہونے سے بچایا جاسکے


یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!