گیارہ سالہ بچی کیساتھ جنسی زیادہ کرنیوالا دوکاندارگرفتار۔

حویلیاں (وائس آف ہزارہ) آٹھ سالہ بچی کیساتھ جنسی زیادہ کرنیوالا دوکاندارگرفتار۔ اس ضمن میں پولیس ذرائع نے وائس آف ہزارہ کو بتایاکہ پولیس چوکی رجوعیہ کی حدود میں واقع گاؤں تکیہ شیخاں کے رہائشی ایک شخص کی گیارہ سالہ بیٹی کیساتھ خرم ولد سلیم سکنہ تکیہ شیخاں نے دوکان میں نازیباحرکات کیں اورجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ ملزم خرم کی نازیبا حرکات کو بچی کی چھوٹی بہن نے دیکھ لیا اور گھر والوں کو بتادیا۔ جس پر بچی کے والد نے تھانہ حویلیاں میں زیر دفعات 511,375 اور53چائلڈپروٹیکشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتارکرلیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!