پچیس سالہ نوجوان نے خودکشی کرکے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)پچیس سالہ نوجوان نے خودکشی کرکے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ پولیس اور مقامی ذرائع کے مطابق تھانہ نواں شہر کی حدود چھتڑی میں 25 سالہ نوجوان حفیظ ولد ملک پرویز نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔پولیس نے نعش کا پورسماٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔تھانہ نواں شہر میں ابتدائی رپورٹ درج کرنے کے بعد مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!