نواں شہر‘تیرہ سالہ لڑکی کے اغواء کے جرم میں راشد کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایبٹ آباد (وائس آف ہزارہ)ایس ایچ او نواں شہر عامر حسین کی کاروائی اورش کالونی کی رہائشی 13 سالہ آٹھویں جماعت کی طالبہ کو زبردستی اغواء کرنے کے جرم میں مطلوب ملزم راشد ولد ولایت سکنہ کالا پل کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا گیا ملزم کے خلاف تھانہ نواں شہر میں 365 پی پی سی کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش کا آغاذ کر دیا گیا۔ اہلیان علاقہ کی طرف سے بروقت کاروائی اور ملزم کی گرفتاری پر نواں شہر پولیس کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!