کیہال کے رہائشی شہباز ارو اقبال پانچ کلو گرام چرس سمیت گرفتار۔مشتاق سے دوکلوچرس اور دوسوگرام آئس برآمد۔

ایبٹ آباد (وائس آف ہزارہ) ایس ایچ او کینٹ طاہر سلیم کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں: شہباز ولد اقبال سکنہ کیہال سے 1985 گرام چرس جبکہ اقبال ولد صاحب دین سے 2950 گرام چرس برآمد امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج۔

حویلیاں پولیس کی کاروائی ایس ایچ او عارف تنولی نے منشیات فروش احمد مشتاق ولد مشتاق سکنہ محلہ قصاب حویلیاں کو 02 کلو چرس اور 203 گرام آئس سمیت گرفتار کر لیا امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!