آل پاکستان سپشل پرسنز سپورٹس فیسٹول سے ایبٹ آئباد کومحروم کرکے پشاور کے حوالے۔

ایبٹ آئباد (وقاص باکسر سے)آئل پاکستان سپشل پرسنز سپورٹس فیسٹول سے ایبٹ آئباد کومحروم کرکے پشاور کے حوالے کردیا پچھلے ستاہیس سالوں سیسپشل پرسنز سپورٹس فیسٹول کی رونقیں ایبٹ آئباد میں ہوتی تھی لیکن اس بارنااہل قیادت اور سپورٹس بورڈ کی ملی بھگت سے ایبٹ أباد سے یہ حق بھی چھین لیاجس پر ایبٹ أباد سیتعلق رکھنے والے صوبائی ممبران اور بڑے بڑے سپورٹس سے منسلک عہدیدران نے بھی خاموشی اختیار کر لی۔سوالات تواٹھیں گے سپیشل پرسنزسپورٹس فیسٹول کی پشاور منتقلی پرہزارہ بھرکے سپیشل پرسنز سراپااحتجاج وزیراعلی کیپی کے سے نوٹس لینے کامطالبہ۔

ذرائع کیمطابق ایبٹ آئباد کے مقامی سیاستدانوں اور سپورٹس سے منسلک نامی گرامی عہدیداروں کی نااہلی ہزارہ کوایک اور اعزاز سیبھی محروم کردیا پچھلے ستائیس سالوں سیایبٹ أباد میں منعقد ہونے والاسپیشل پرسنزسپورٹس فیسٹول کواس مرتبہ پشاورمنعقد کرنے کافیصلہ کرلیاجوکہ ہزارہ بھرکے سپیشل پرسنز کے ساتھ بہت بڑی زیادتی کی جارہی ہے پچھلے 27 سالوں سے فیسٹول کی میزبانی کے فرائض ایبٹ آباد ہی سرانجام دے رہاتھا جس سے ایبٹ آئباد شہر کانام روشن تھا لیکن اس مرتبہ صوبائی حکومت نے کروناواہرس کا بہانہ رچا کرفیسٹول کو پشاور منتقل کرنے کاباقاعدہ فیصلہ کرلیا ہے جس پر ہزارہ بھرکے سپیشل پرسنزاور کھلاڑیوں نے صوبائی حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیاہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!